ابنا: سمن آباد کے رہائشی شیخ صادق اپنے ساتھی وحید کے ہمراہ اسٹیٹ بینک سے ایک کروڑروپے مالیت کے پرائزبانڈ لے کرگھرجارہے تھے کہ میانی صاحب قبرستان سے ملحقہ فصیح روڈ پر ڈاکووٴں نے انہیں روک لیا اور رقم چھیننے کی کوشش کی، ڈاکووٴں نے انکار پردونوں افراد کوگولیاں ماردیں اور رقم لوٹ کرفرار ہوگئے، زخمیوں کولوگوں نے اسپتال پہنچایا جہاں شیخ صادق نے دم توڑدیا۔وحید کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
........
/169